صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4245
«في الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين مائة عام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے۔“