صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4246
«في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب بشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں وہ کچھ ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں خیال آیا۔“