صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4226
«فعل المعروف يقي مصارع السوء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“
«فعل المعروف يقي مصارع السوء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“