صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4217
«فضل صلاة الرجل في بيته على صلاته حيث يراه الناس كفضل المكتوبة على النافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کی اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی، اس کی وہاں نماز پڑھنے پر فضیلت جہاں لوگ اسے دیکھیں، ایسی ہے جیسے فرض کی نفل پر فضیلت ہے۔“