حدیث نمبر: 4216
«فضل صلاة الجميع على صلاة الواحد خمس وعشرون درجة وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الفاء / حدیث: 4216
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن أبي هريرة.