صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4218
«فضل عائشة على النساء كفضل..... الثريد على سائر الطعام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں پر عائشہ کی فضیلت ایسی ہے جیسے باقی کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے۔“