صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4192
«فتح اليوم من ردم يأجوج ومأجوج مثل هذه - وعقد بيده تسعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا حصہ کھل گیا ہے - اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا۔“