صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4191
«فتح الله بابا للتوبة من المغرب عرضه مسيرة سبعين عاما لا يغلق حتى تطلع الشمس من نحوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے مغرب کی طرف توبہ کے لیے ایک دروازہ کھولا ہے جس کی چوڑائی ستر سال کی مسافت ہے، وہ اس وقت تک بند نہیں ہو گا جب تک سورج اسی طرف سے طلوع نہ ہو۔“