صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4188
«فاطمة بضعة مني فمن أغضبها أغضبني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، پس جس نے انہیں ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔“