صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4187
«الغيبة ذكرك أخاك بما يكره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غیبت یہ ہے کہ تم اپنے بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرو جو اسے ناپسند ہو۔“