صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4189
«فاطمة بضعة مني يقبضني ما يقبضها ويبسطني ما يبسطها وإن الأنساب تنقطع يوم القيامة غير نسبي وسببي وصهري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہیں، مجھے وہی چیز ناگوار لگتی ہے جو انہیں ناگوار لگے، اور مجھے وہی چیز خوش کرتی ہے جو انہیں خوش کرے، اور بے شک قیامت کے دن تمام نسب منقطع ہو جائیں گے سوائے میرے نسب، میرے سبب اور میری سسرالی رشتہ داری کے۔“