صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4186
«الغيبة أن تذكر الرجل بما فيه من خلفه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غیبت یہ ہے کہ تم کسی آدمی کا اس کی پیٹھ پیچھے اس عیب کے ساتھ ذکر کرو جو اس میں موجود ہو۔“