صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4185
«الغلام مرتهن بعقيقته فأهريقوا عنه الدم وأميطوا عنه الأذى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ رہن ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف دہ چیز دور کرو۔“