صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4176
«الغسل من الغسل والوضوء من الحمل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غسل، میت کو نہلانے کی وجہ سے لازم ہے، اور وضو، اسے اٹھانے کی وجہ سے لازم ہے۔“