صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4175
«الغسل صاع والوضوء مد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غسل کے لیے پانی ایک صاع ہے، اور وضو کے لیے پانی ایک مد ہے۔“
«الغسل صاع والوضوء مد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غسل کے لیے پانی ایک صاع ہے، اور وضو کے لیے پانی ایک مد ہے۔“