صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4177
«الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم والسواك ويمس من الطيب ما قدر عليه ولو من طيب المرأة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ پر واجب ہے، اور مسواک کرنا اور جتنی خوشبو میسر آئے وہ لگانا بھی، خواہ وہ عورت کی خوشبو ہی کیوں نہ ہو۔“