صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4169
«غيروا الشيب ولا تقربوه السواد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بالوں کو رنگ لو، لیکن انہیں کالے رنگ کے قریب نہ لے جاؤ۔“
«غيروا الشيب ولا تقربوه السواد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بالوں کو رنگ لو، لیکن انہیں کالے رنگ کے قریب نہ لے جاؤ۔“