صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4168
«غيروا الشيب ولا تشبهوا باليهود والنصارى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بالوں کو رنگ لو اور یہود و نصاریٰ کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“