صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4170
«غيروا رأسه بشيء واجتنبوا السواد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے سر کو کسی چیز سے رنگ دو اور کالے رنگ سے بچو۔“
«غيروا رأسه بشيء واجتنبوا السواد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے سر کو کسی چیز سے رنگ دو اور کالے رنگ سے بچو۔“