صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4167
«غيروا الشيب ولا تشبهوا باليهود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بالوں کو رنگ لو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“
«غيروا الشيب ولا تشبهوا باليهود»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید بالوں کو رنگ لو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“