صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4159
«غطوا الإناء وأوكئوا السقاء فإن في السنة ليلة ينزل فيها وباء لا يمر بإناء لم يغط أو سقاء لم يوكأ إلا وقع فيه من ذلك الوباء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”برتن ڈھانپو اور مشکیزے کا منہ باندھو، کیونکہ سال میں ایک ایسی رات ہوتی ہے جس میں ایک وبا اترتی ہے، جو بھی کھلے برتن یا بغیر بندھے مشکیزے کے پاس سے گزرتی ہے تو اس میں اس وبا میں سے کچھ گر جاتا ہے۔“