صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4158
«غط فخذك فإن فخذ الرجل من عورته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ران ڈھانپو، کیونکہ آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“
«غط فخذك فإن فخذ الرجل من عورته»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ران ڈھانپو، کیونکہ آدمی کی ران اس کے ستر میں سے ہے۔“