صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4152
«غدوة في سبيل الله أو روحة خير مما طلعت عليه الشمس وغربت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا ان تمام چیزوں سے بہتر ہے جن پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“