صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4151
«غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہے۔“