صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4150
«العينان تزنيان واليدان تزنيان والرجلان تزنيان والفرج يزني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دونوں آنکھیں زنا کرتی ہیں، دونوں ہاتھ زنا کرتے ہیں، دونوں پاؤں زنا کرتے ہیں، اور شرمگاہ زنا کرتی ہے۔“