صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4149
«العين وكاء السه فمن نام فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آنکھ سرین کے بند کا تسمہ ہے، پس جو سو جائے وہ وضو کرے۔“
«العين وكاء السه فمن نام فليتوضأ»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آنکھ سرین کے بند کا تسمہ ہے، پس جو سو جائے وہ وضو کرے۔“