صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4135
«العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما من الذنوب والخطايا والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک عمرے سے دوسرے عمرے تک ان کے درمیان ہونے والے گناہوں اور خطاؤں کا کفارہ ہے، اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا کچھ نہیں۔“