صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4136
«العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک عمرے سے دوسرے عمرے تک ان کے درمیان ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے، اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا کچھ نہیں۔“