صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4134
«العمد قود والخطأ دية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جان بوجھ کر قتل کرنے میں قصاص ہے، اور غلطی سے قتل کرنے میں دیت ہے۔“
«العمد قود والخطأ دية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جان بوجھ کر قتل کرنے میں قصاص ہے، اور غلطی سے قتل کرنے میں دیت ہے۔“