صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4133
«العقيقة حق عن الغلام شاتان متكافئتان وعن الجارية شاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عقیقہ حق ہے، لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔“