صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4115
«العارية مؤداة والمنحة مردودة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاریت واپس کی جاتی ہے اور منحہ واپس کیا جاتا ہے۔“
«العارية مؤداة والمنحة مردودة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاریت واپس کی جاتی ہے اور منحہ واپس کیا جاتا ہے۔“