صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4116
«العارية مؤداة والمنحة مردودة والدين مقضي والزعيم غارم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عاریت واپس کی جاتی ہے، منحہ واپس کیا جاتا ہے، قرض ادا کیا جاتا ہے، اور ضامن اپنے ذمے کا ادا کرنے والا ہے۔“