صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4114
«العائد في هبته كالعائد في قيئه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنا دیا ہوا تحفہ واپس لے، وہ اس شخص کی طرح ہے جو اپنی قے کو کھا کر واپس لے۔“