حدیث نمبر: 4113
«عينان لا تمسهما النار أبدا: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس في سبيل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو جہنم کبھی نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4113
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع الضياء] عن أنس. المشكاة ٣٨٢٩، الترغيب ٢/١٥٣. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف.