صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4112
«عينان لا تصيبهما النار: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو جہنم نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“