صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4111
«عينان لا تريان النار: عين بكت وجلا من خشية الله وعين باتت تكلأ في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“