صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 411
«إذا بايعت فقل لا خلابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم خرید و فروخت کرو تو کہہ دیا کرو کہ (میرے ساتھ) کوئی دھوکہ دہی نہیں ہونی چاہیے۔“