صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 412
«إذا بدا حاجب الشمس فأخروا الصلاة حتى تبرز وإذا غاب حاجب الشمس فأخروا الصلاة حتى تغيب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب سورج کا کنارہ طلوع ہونے لگے تو نماز موخر کر دو یہاں تک کہ وہ پوری طرح ظاہر ہو جائے، اور جب سورج کا کنارہ ڈوبنے لگے تو نماز موخر کر دو یہاں تک کہ وہ پوری طرح غروب ہو جائے۔“