صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4107
«عن الغلام عقيقتان وعن الجارية عقيقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کی طرف سے دو عقیقے اور لڑکی کی طرف سے ایک عقیقہ ہے۔“