صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4106
«عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة لا يضركم أذكرانا كن أم إناثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے، تمہیں کوئی نقصان نہیں چاہے وہ نر ہوں یا مادہ۔“