صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4105
«عن الغلام شاتان مكافأتان وعن الجارية شاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں ہیں، اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔“