صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4104
«عمي وصنو أبي العباس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عباس میرے چچا اور میرے باپ کے مثل ہیں۔“
«عمي وصنو أبي العباس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عباس میرے چچا اور میرے باپ کے مثل ہیں۔“