صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4103
«عمار ملئ إيمانا إلى مشاشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار اپنی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔“
«عمار ملئ إيمانا إلى مشاشه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار اپنی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان سے بھرے ہوئے ہیں۔“