صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4102
«عمار ما عرض عليه أمران إلا اختار الأرشد منهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار کے سامنے جب بھی دو معاملے پیش کیے گئے، انہوں نے ہمیشہ ان میں سے زیادہ درست کا انتخاب کیا۔“