صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 41
«ابغوني الضعفاء فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ بلاشبہ تمہیں تمہارے کمزوروں ہی کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔“