صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4097
«عمرة في رمضان تعدل حجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔“
«عمرة في رمضان تعدل حجة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔“