صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4098
«عمرة في رمضان كحجة معي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“
«عمرة في رمضان كحجة معي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“