حدیث نمبر: 4096
«عمران بيت المقدس خراب يثرب وخراب يثرب خروج الملحمة وخروج الملحمة فتح القسطنطينية وفتح القسطنطينية خروج الدجال»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیت المقدس کی آبادی یثرب کی ویرانی کی علامت ہے، اور یثرب کی ویرانی بڑی جنگ کے شروع ہونے کی علامت ہے، اور بڑی جنگ کا شروع ہونا قسطنطنیہ کی فتح کی علامت ہے، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کے نکلنے کی علامت ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4096
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د] عن معاذ. المشكاة ٥٤٢٤.