صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4095
«عمروبن العاص من صالحي قريش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمرو بن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہیں۔“
«عمروبن العاص من صالحي قريش»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمرو بن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہیں۔“