صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4094
«عمر أمتي بين الستين سنة إلى سبعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہیں۔“
«عمر أمتي بين الستين سنة إلى سبعين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہیں۔“